گونج پیما

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - ایک آلہ جس سے گونج نیز اس کے قائم رہنے کی مدت ناپی جاتی ہے (انگریزی: Echo meter)

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - ایک آلہ جس سے گونج نیز اس کے قائم رہنے کی مدت ناپی جاتی ہے (انگریزی: Echo meter)